جب محبت کرتا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRRPURI, BIRMINGHAM

جب محبت کرتاہوں تو انتہاکردیتا ہوں
اپنےدشمن کو چاہوں تو تباہ کردیتاہوں
دل میں حسدونفرت کو پلنےنہیں دیتا
پیار و محبت سےانہیں فنا کردیتاہوں
میں زیادہ دیر کسی کاادھارنہیں رکھتا
جیسےفرصت ملےقرض اداکردیتاہوں
میرےخدا نےمجھے اتنا صبربخشاہے
میں اپنے ہر درد کو دوا کر دیتا ہوں

Rate it:
Views: 322
07 Feb, 2012