جب وہ میرے قریب سےگزر گئے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جب وہ میرے قریب سےگزر گئے
ایسالگا راہوں میں پھول بکھر گئے

مجھےاشکوں کانذرانہ دے کر
خود وہ نہ جانے کدھر گئے

Rate it:
Views: 353
23 Nov, 2013