جب کروں کال اسے ٹھیک ہوجاتا ہوں میں
Poet: اے بی شہزاد By: اے بی شہزاد, Mailsiجب کروں کال اسے ٹھیک ہو جاتا ہوں میں
ایسے لگتا ہے کہ نزدیک ہو جاتا ہوں میں
شاعری ذہن سے میرے تو نکلتی ہی نہیں
اس قدر ذوق سے تکنیک ہو جاتا ہوں میں
سادگی راس نہیں آتی ہے مجھ کو شہزاد
اپنوں کے ہاتھوں ہی تضحیک ہوجاتا ہوں میں
More Love / Romantic Poetry






