جب کو ئی د غا د یتا ہے تو مسکرا د یتی ہو ں
یو ں میں ا پنے ز خمو ں کو ہوا د یتی ہو ں
دو ستو ں کو ہے شکو ہ کہ میں انکو بھلا د یتی ہو ں
کیسے سمجھا وں کہ میں خود کو سزا د یتی ہو ں
ا دب سے کرو ں سلام ان کو میر ی او قات نہیں
میں اپنے معا ملات خود ہی سلجھا لیتی ہو ں
کہتے ہیں کہ معا ملہ محبت کا نہیں سلجھتا با تو ں سے
یہ دل کی با تیں ہیں تو دل ہی میں د با لیتی ہو ں
ہا ں مر ض عشق سے بڑ ھتا ہے درد تنہا ئی اسقدر کہ
دل سے اسے ا پنی عمر لگ جا نے کی د عا دیتی ہوں