جب ہم ملیں گے

Poet: Mehar Ali By: Mehar Ali, Sahiwal

کسی حسیں رات جب ہم ملیں گے
اس روز بہت سے پھول کھلیں گے

ناممکن جو ہے اسے ممکن کریں گے
چاندنی رات میں تارے گنیں گے

ٹھنڈی ہوا چلے گی اگر گلیوں میں
گھر سے نکل ہم بھی باہر چلیں گے

Rate it:
Views: 1333
23 Sep, 2020