جب یہ کہتے ہو پاس آ کے اچھے لگتے ہو

Poet: SHUMAILA ANJUM By: SHUMAILA ANJUM, LAHORE

اے میری جان سے پیاری شمائلہ انجم
جب یہ کہتے ہو مسکرا کے اچھے لگتے ہو

سنو میں صرف اور صرف تم کو چاہتا ہوں
جب یہ کہتے ہو پاس آ کے اچھے لگتے ہو

Rate it:
Views: 357
03 Sep, 2013