جدائی اس کی ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

جدائی اُس کی ہمیں رات پھر جگاتی ہے
نہ جاگتے تو اُسے خواب میں ہی مل لیتے

Rate it:
Views: 354
05 Sep, 2013