جدائی کہ زخم سےگہرا کوئی زخم نہیں ہوتا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جدائی کے زخم سے گہرا کوئی زخم نہیں ہوتا
اتنےدرد سہے اب کسی بات کا غم نہیں ہوتا

جو لوگ کسی دل میں جگہ بنا لیتے ہیں
نظر سےدور ہونےسےان کا پیار کم نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 309
19 Nov, 2013