جد ا ئی

Poet: Muhammad Tayyab Awais Khakh By: MUHAMMAD TAYYAB AWAIS KHAKH, Okara

ملے بھی نہ جدا ہو وہ کیسے مجھ سے
دوری میں بے وفا ہو وہ کیسے مجھ سے

وہ پر رونق تھا بھاگیا نین میرے کو بس
سما کے پھر فنا ہو وہ کیسے مجھ سے

عجب لمحہ تھا یا ر اں وہ فنا کر گیا
بتا تو باوفا ہو وہ کیسے مجھ سے

یہ دل گم ہے وہ کیا تھا یہ خبر نہ کچھ
یہ دل گم کیوں ملا ہو وہ کیسے مجھ سے

اچانک اس کو دیکھا نظر پھر موڑ ی
جھلک اک سے فدا ہو وہ کیسے مجھ سے

کرے پیش خاک طیب کیسے خواہش کو
نہ ہے ، ا س کی نو ا ہو وہ کیسے مجھ سے
 

Rate it:
Views: 204
13 Jul, 2025