جس دن مجھےاس سےمحبت ہوئی تھی

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جس دن مجھےاس سےمحبت ہوئی تھی
خوشی سےمیرےسینےلگ کرروئی تھی
میں رات بھر اسےپیارسےدیکھتا رہا
شائد پہلی بار وہ سکون سےسوئی تھی
سحر ہوتےہی مجھے بھی نیند آ گئی
پھرخوب خوابوں کی فصل بوئی تھی
اس دن آنسوؤں کی خوب برسات ہوئی
جب آخری بار مجھ سےجدا ہوئی تھی
اس کی جو سہیلی اسےمل کر آتی ہے
وہی کہتی ہے وہ تیری یاد میں کھوئی تھی

Rate it:
Views: 330
26 Mar, 2012