جس نے کسی سےدل لگایا نہیں ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جس نے کسی سے دل لگایا نہیں ہے
اس نےاپناچین و سکون گنوایانہیں ہے

کیسے نئے محبوب کوخوش رکھنا ہے
یہ فلسفہ کسی نےسکھایانہیں ہے

سنتے تھے دلوں میں رب بستا ہے
اسی لیے کوئی دل دکھایا نہیں ہے

خودکو وہ میری کمزوری سمجھتارہا
بچھڑتےوقت ایک بھی آنسوبہایا نہیں ہے

Rate it:
Views: 390
13 Dec, 2013