جس نے کیا ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamجس نے کیا ہےمجھےدل شکستہ
ملتانہیں اس ستمگرکہ گھرکاپتہ
ان سےانصاف ملنا ممکن نہیں
دلوں سےکھیلناہےجن کامشغلہ
اور سبھی ناطے ٹوٹ سکتےہیں
ٹوٹ نہیں سکتاہم دونوں کارشتہ
میں دنیا کہ کسی خطےمیں جاؤں
میرےسامنےرہتا ہےاک چہرہ ہمیشہ
اصغرگر خطاؤں کا پتلہ نہ ہوتا
پھرسبھی اسےبھی سمجھتےفرشتہ
More Love / Romantic Poetry






