جس کا میرے دل میں ڈیرا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جس کا میرے دل میں ڈیرا ہے
اس کی حسیں یادوں نے گھیرا ہے

میں منزل سے بھٹکا ہوامسافر ہوں
جس کےمقدر میں اندھیرا نا سویراہے

تیری آنکھوں سے آنسو نا رکنے پائیں
تو جو ایک بار دیکھ لےکیا حال میرا ہے

Rate it:
Views: 334
23 Jun, 2011