جس کے دم سے میری زندگی میں تھا اجالا اس کے دل سے مجھے مل گیاہےدیس نکالا آج انہیں ہم سے بات کرنا گوارا نہیں ہے دن رات جو جپتےتھےمیرےنام کی مالا