جس کی تلاش میں آج ہم نکلے اسےجو دیکھےاس کادم نکلے دل سےکئی کرائے دارنکالے نکلےتو سہی مگر کم نکلے ان کاپریم پتر پڑھنے کے بعد میرےدل سےپیچ وخم نکلے جن کہ ہاتھ خط کاجواب بھیجا وہ اس صاحبہ کےخصم نکلے