جس کی جدائی نےبرا حال کیاہے اس نےکبھی نہ ہمارا خیال کیاہے دیوانےکو عشق سےآشنا کرکے یہ کام بڑااس نے کمال کیا ہے ایک استاد کو اپنا شاگرد بنا کر اپنی نظرمیں اسےبےمثال کیاہے