جس کےنام سےزیست میں خوشی ہے
اسی یار سےملنا میری بے بسی ہے
میرےدل میں دھڑکن کی طرح بستی ہے
اس سے پیار کرنا ہی میری بندگی ہے
جب تک میری زیست میں وہ شامل ہے
میری زندگی میں نہ کسی چیزکی کمی ہے
اس کی دید سےآنکھوں کی پیاس بجھےگی
ایک باراسےدیکھنےکی انہیں تشنگی ہے
مجھےاس کےدل کی تو خبر نہیں ہے
مگر میرے لیےوہ میری زندگی ہے