جس یار سے ہماری یاری ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجس یار سےہماری یاری ہے
 اسی سےملنےمیں دشواری ہے
 ہمارےدرمیاں کوئی نہ بیزاری ہے
 جدائی میں دل پہ چلتی آری ہے
 مسافردنیامیں آتےہیں جاتےہیں
 یہاں سب کی اپنی اپنی باری ہے
 اس سےملنا شاید میرامقدرنہیں
 ابھی تک ہم نےہمت نہ ہاری ہے
 اک دوجے کوہمیشہ خوش رکھنا
 یہ ہم دونوں کی برابرذمہ داری ہے
 محبت کاوہ بھی بڑا پرانا کھلاڑی ہے
 ہماری جانب سےدل جیتنے کی تیاری ہے
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 