جس یار
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجس یار کا نام ہوا جیسا ہے
وہ شخص خود دعا جیساہے
دشمنوں کہ سامنےمیرا نام لینا
ان کہ لیے کڑوی دوا جیسا ہے
More Love / Romantic Poetry
جس یار کا نام ہوا جیسا ہے
وہ شخص خود دعا جیساہے
دشمنوں کہ سامنےمیرا نام لینا
ان کہ لیے کڑوی دوا جیسا ہے