میرے مزار پہ جلتی شمع بجھانے والے
میرے جلے ہوئے دل کو جلانے والے
آکاش پہ دیکھ اک نظر ڈال کر
آکاش کی طرح بجلی گرانے والے
تو پھول ہے اس بے قرار دل کا
میرے مزار پہ پھول بچھانے والے
سو گیا ہوں میں تو اب ابدی نیند
ابدی نیند سے مجھے جگانے والے
بچھڑ جاتے ہیں دنیا میں اکثر شاکر
یاد کرتے رہنا تو اے بچھڑنے والے