جوآپ نہ ہون گے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجو آپ نہ ہوں گےستم ڈھائےگاکون
آپ کی طرح مجھے ستائے گا کون
جس طرح آپ ٹوٹ کرپیارکرتی ہیں
دنیا میں اس طرح سےچائےگاکون
جب ہم ہی نہ ہوں گےاس دنیا میں
میری طرح تیرادل بہلائے گا کون
More Love / Romantic Poetry






