جو اپنا پیار جتانا جانتےہیں وہ بیوفا کوبھلاناجانتےہیں ہم وہ ہیں جوخوشی خوشی چاہ میں چوٹ کھاناجانتےہیں مولا نےایساظرف بخشاہے غم میں ہم مسکراناجانتےہیں یارسےہمیں جوبھی مل جائے اسےدوستی کانذرانہ جانتےہیں