جو اجنبی تھاوہ میری جان بن گیا میرےدل کی رضیہ سلطان بن گیا اس کی الفت میں جو لکھتےرہے رفتہ رفتہ وہ میرادیوان بن گیا اس کی ہر بات ایسی پیاری لگی اسےاپنا بنانا میراارمان بن گیا