جو بھی مل جائے اسی پہ قناعت کرتا ہوں خدا سے کب زیادہ کی حسرت کرتا ہوں میرےدامن میں اس کے سوا کچھ نہیں دنیا میں تقسیم محبت کی دولت کرتاہوں