جو تصورمیں بسائی تھی تو وہ مورت ہے
میرےتخیل سےبھی زئادہ وہ خوبصورت ہے
تیرےپیار بنا میری ژندگی ادھوری لگتی ہے
تؤ میرےجیون کی سب سےبڑی ضرؤرت ہے
دنیا والےاسےکہیں کوئی فسانہ نہ سمجھیں
ہماراپیارجھوٹآ نہیں ٰیہ تو اک اٹل حقیقت ہے
اسے زمانےکی آندھیاں نہ مسمارکرسکیں گی
اتنی مضبوط ہم دونوں کےپیار کی عمارت ہے
تمہاری تعریف میں بہت کچھ کہہ چکا ہوں
کیا اب مزید کچھ کہنے کی مجھےضرورت ہے