جو تھا محبوب وہ ملا نہیں
Poet: rizwana By: rizwana, torontoیوں تو ملے سب ہی مگر
جو تھا محبوب وہ ملا نہیں
تھامقدر ہی اپنا بےوفا
ہمیں ان سے کچھ گلا نہیں
کبھی پوچھا ہوتا حال دل
وفاؤں کا یہ صللہ نہیں
More Love / Romantic Poetry
یوں تو ملے سب ہی مگر
جو تھا محبوب وہ ملا نہیں
تھامقدر ہی اپنا بےوفا
ہمیں ان سے کچھ گلا نہیں
کبھی پوچھا ہوتا حال دل
وفاؤں کا یہ صللہ نہیں