جو مجھ سے نگاہیں بدل گیا ہے نہ جانے کہاں وہ چنچل گیا ہے اس کی آرزو بھی پوری ہوگئی ہمارا دل بھی سنبھل گیا ہے