جو موت کا منظر
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجو میری موت کا منظر دیکھتےرہے مسکراتے ہوئے
وہی میری تربت پہ آجاتے ہیں آنسو بہاتے ہوئے
میراسر بھی بلند تھا سر مقتل جاتے ہوئے
وہ دیکھتے رہے ہمیں جہاں سےجاتےہوئے
More Love / Romantic Poetry






