جو کہتا تھا ہمارا اپنا اک جہاں ہوگا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جوکہتا تھا ہمارا اپنا اک جہاں ہو گا
میرا وہ یارآج نہ جانے کہاں ہوں گا

جہاں تیرےانتظار میں چراغاں رہتاہے
وہ تیرے دوست اصغر کامکاں ہو گا

Rate it:
Views: 337
23 Feb, 2014