جِینے کا بہانہ ہو تم میری خوشی کا ٹھکانہ ہو تم
Poet: UA By: UA, Lahoreجِینے کا بہانہ ہو تم
میری خوشی کا ٹھکانہ ہو تم
میرے لبوں پہ مچلتا ہوا
ایک حسین ترانہ ہو تم
جس کا نِکھار سدا بہار
وہ موسم سہانہ ہو تم
جِینے کا بہانہ ہو تم
میری خوشی کا ٹھکانہ ہو تم
More Love / Romantic Poetry






