جھوٹے محبت کے دلاسے

Poet: Mubin Uddin Ansari By: Mubin Uddin Ansari, bhopal india

جھوٹے محبت کے دلاسے دلاتے کیوں ہو
یادوں میں آکر پل پل رلاتے کیوں ہو

مارنا ہی ہے تو اندھیرے میں مارو
صبح کے اجالے دکھاتے کیوں ہو

Rate it:
Views: 918
01 May, 2010