جیسا لکھنئووالوں نےتھایگانہ سےکیا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیری چاہت کا اس ستمگر نےیہ صلہ دیا
بھری بزم میں میراپیاراس نے ٹھکرا دیا
یہ ہمارا ظرف ہےجواپنے ہونٹوں کوسیا
اورجام محبت سمجھ کراشکوں کو پیا
کچھ ایسا ہی سلوک تونےاصغرسے کیا
جیسالکھنئووالوں نےتھایگانہ سے کیا
More Love / Romantic Poetry






