جیسے کرتے ہو ستم ،لگتے تم انسان نہیں
Poet: S.A.Sajjo By: S.A.Sajjo, ILFORD ESSEX UKسچ کہوں بے وفا ہو تم ،بے ایمان نہیں
 جیسے کرتے ہو ستم ،لگتے تم انسان نہیں
 
 محبت سمجھنے کو چاہیے صرف جذبِ محبت
 دو لفظ ہی کافی، اہلِ عقل کا قلم دان نہیں
  
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 