جینے میں

Poet: wasi shah By: Huma Shehzad, Sailkot

اک یہی آس کافی ہے میرے جینے میں
دل نہیں آپ دھڑکتے ہیں میرے سینے میں

تجھ سے جو گھاؤ ملے دل سے لگا لیتے ہیں
کتنی لذت ہے تیری ذات کے غم پینے میں

Rate it:
Views: 1308
20 Apr, 2008