جی رہا ہوں یا زندگی سےدھوکہ کررہآہوں
محبت میں جو غم ملےان سےسمجھوتہ کررہا ہوں
جس کی نظروں میں میرےپیار کی قدر نہیں
اس کی چاہ میں گھٹ گھٹ کےمررہا ہوں
تیری عدالت نےمجرم ٹھہرایا ہے مجھے
میں کچھ کہے بنا سرتسلیم خم کر رہا ہوں
ا صغرکی فطرت میں نہیں کسی سےدغا کرنا
نہ جانے کیوں وضاحت پہ وضاحت کر رہا ہوں