جی کر دیکھو
Poet: Amber Shahid By: Amber Shahid, lahoreکسی کے پیار کے احساس میں جی کر دیکھو
تم ذرا مہکی ہوئی باس میں جی کر دیکھو
جس کے ملنے کا یقین بھی نہیں ہو گر تم کو
اس کو ہی پانے کی پھر آس میں جی کر دیکھو
More Love / Romantic Poetry
کسی کے پیار کے احساس میں جی کر دیکھو
تم ذرا مہکی ہوئی باس میں جی کر دیکھو
جس کے ملنے کا یقین بھی نہیں ہو گر تم کو
اس کو ہی پانے کی پھر آس میں جی کر دیکھو