حسب ضرورت

Poet: Aazi By: Azam, Gujranwala

وہ اس انداز کی مجھ سے محبت چاہتا ہے
میرے ہر خواب پر اپنی حکومت چاہتا ہے

وہ کہتا ہے کہ میں اس کی ضرورت بن چکا ہو
تو گویا وہ مجھے حسب ضرورت چاہتا ہے

Rate it:
Views: 503
16 Sep, 2010