آہ جب دل سے نکلا کرتی ہے لازمی تب جاتی ہے عرش تک ٹوٹ کر جب بکھرتا ہے انساں گر جاتا ہے سجدے کی حالت میں فرش تک حسرتیں جب ناکام ہوا کرتی ہیں اکثر یوں ہی ہوا کرتا ہے