حسینوں کے جلوے
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAحسینوں کے جلوے حسینوں کو مبارک
یہ نو خیزیاں ہوں، مہ جبینوں کو مبارک
ہمیں اپنی آنکھوں کی چمک پہ ہے بھروسہ
جلوہ خیزیاں ہوں، جلوہ گروں کو مبارک
ہم عشق کے مقام سے کبھی گرتے نہیں
انداز بے نیازی ہو ناز نینوں کو مبارک
More Love / Romantic Poetry







