حقیقت میں تو ہی میری چاہت ہے تیرےنام سےزندگی میں راحت ہے تیرے غم نےمجھےاتنا لاغر کردیا اب غموں سےگھری میری حیات ہے اک تیرے سوامیرا کوئی محبوب نہیں پڑوسن کی تخلیق تو فرضی بات ہے