عاشِق کے لئے محبوب کی ہر ایک اَدا دِلبرانہ ہے ہر ایک ادا قاتِلانہ ہے محبُوب کی ہر ادا پہ عاشِق کا دِل فِدا ہے عاشِق کا دِل دِیوانہ ہے