حیران ہوں مجھ سے کسی کو محبت ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

حیران ہوں مجھ سےکسی کو محبت ہے
میرےلیےاس کےدل میں چاہت ہے

ایسی الفت اصغرکے کس کا م کی
جس کےہوتےہوئےبھی خلوت ہے

زندگی کسی اور کی امانت ہےلیکن
دل پہ کسی اور کی حکومت ہے

غموں کو میری ضرورت ہے
خوشی کو مجھ سےعداوت ہے

Rate it:
Views: 396
10 Aug, 2012