خالی باتھ

Poet: By: Asif Muhammad Khan, dil se

محبت
تو بارش ہے
جسے
چھونے کی خواہش میں
ہتھیلیاں
تو گیلی ہو جاتی ہیں
مگر
ہاتھ ہمیشہ
خالی
رہتے ہیں

Rate it:
Views: 413
04 May, 2009
More Love / Romantic Poetry