بہت خاموش لوگوں سے صنم الجھا نہیں کرتے
جو دل کو روگ لگ جائیں پھر وہ سلجھا نہیں کرتے
چلو تم کہہ رھے ھو تو پھر ھم ایسا نہیں کرتے
مگر یہ دل واپس دیں ھم یہ سودا نہیں کرتے
تمہارا دل ھمارا ھے بھلے تم جس جگہ جاؤ
تسلی دل کو یہ دی ھے کہ تم دھوکہ نہیں کرتے
دلوں کے معاملے یہ ہیں کہ تمہی سے پیار کرتے ہیں
ہمیں تم بھول جاؤ گے ھم یہ سوچا نہیں کرتے