خزاں کے موسم میں وہ بہار لگتی تھی وہ جب بمسکراتی بڑی دل فگارلگتی تھی اسے دیکھ کر آنکھوں کو سکوں ملتا تھا وہ میرےبےچین دل کا قرار لگتی تھی