خوابوں میں آ کر ہنستے ہو تم اب تک دِل میں بَستے ہو
Poet: By: UA, Lahoreخوابوں میں آ کر ہنستے ہو
تم اب تک دِل میں بَستے ہو
سوچوں پہ چھائے رہتے ہو
سرگوشی کانوں میں کرتے ہو
نظروں سے اوجھل ہوتے ہو
کبھی شانوں پہ سر رکھتے ہو
دِن بھر کی تھکان اترتی ہے
نیندوں میں آن دھمکتے ہو
خوابوں میں آ کر ہنستے ہو
تم اب تک دِل میں بَستے ہو
More Love / Romantic Poetry







