روز روز دِل کرتا ہے روز روز مِل کر بھی روز روز مِلنے کا وہ جو روز مِلتے ہیں پر حقیقت میں نہیں روز روز مِلتے ہیں خوابوں میں خیالوں میں روز روز دِل کرتا ہے روز روز مِل کر بھی روز روز مِلنے کا