Add Poetry

خوابیدہ ہے زندگی میری مر دیا جائے مُجھے

Poet: علی گوھر لغاری By: Ali gohar laghari, Mirpurkhas

 مجبور کردیا اب کے ہنسایا جائے مُجھے
خوابیدہ ہے زندگی میری مار دیا جائے مُجھے

اب کے اتنا ظلم نہ کر مجھ پر ظالم نظریں
نظر کو نظر انداز کرکے بچایا جائے مُجھے

وہ کون تھے کہاں سے آئی کیا پتہ کیسے کو
زُلفیں اسکے مراسم سے بھاگی جائے مُجھے

پل بھر میں جو کچھ تھا اب نہ رہا کچھ
جو کچھ میرا تھا جلد لوٹایا جائے مُجھے

میں رات دِن دیکھتا رہتا تھا خوابوں میں
اب کے خوابی گلستاں سے نکلا جائے مُجھے

پہلے معیت سجائے گئے میری اس شہر میں
اب تو پھول بیچائے اور جلد دفنایا جائے مُجھے

کیا بات ہے بھوت دیر ہوگئے فرشتے نہیں اے
خُدا کے بندوں اب تو خدا سے ملا یا جائے مُجھے

Rate it:
Views: 256
14 Jun, 2022
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets