Add Poetry

خواب آنکھوں میں بسا کر دیکھ لوں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

خواب آنکھوں میں بسا کر دیکھہ لوں
نیند آنکھوں میں سجا کر دیکھہ لوں

دیکھہ لوں تصویر گر آئے نظر
اور نہ آئے تو میں رو کر دیکھہ لوں

تو اگر چاھے تو،ممکن ھے ضرور
تیری یادوں میں میں رہ کر دیکھہ لوں

زندگی بھر تیری ھوکر دیکھہ لوں
روح میں تجھکو بسا کر دیکھہ لوں

Rate it:
Views: 379
12 Sep, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets