خواب سارے

Poet: yasir khan By: yasir khan, Sibi

خواب سارے ہیں ٹوٹنے والے
ملے لوگ بھی روٹھنے والے

کیا میرے بارے میں تو
سوچ رہا ہےسوچنے والے

اب کون آ کے چومتا ہے اسے
ہیں سبھی چہرہ نوچنے والے

اب میرا کوئی بھی پتہ ہی نہیں
اب کون ہیں میرے پوچھنے والے

 

Rate it:
Views: 526
20 Nov, 2013